حسینا مینے توں کیا نو امام
ہم اولاد میں فضل اکثر تمام
جونی کی ہور نو کی خبر لے سب قلمرو کی خبر
ہر کوس ہر کو کی خبر جم راج کراے راج توں
(۱۶۷۸ ، غواصی ، ک ، ۷۴) ۔
حاجت اپس کی کہنہ و نو اس سوں کہہ ولی
محتاج جس نزک ہیں قدیم و جدید یاں
اور ایک اس کے سوا یاد رکھ یہ ہے خوبی
وہ طرز ہو کہ نہ طرز نو دکھن سے ملے
آئین نو سے ڈرنا طرزِ کہن پہ اُڑنا
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں
آپ خواہ مخواہ عصرنو کی روایت سے بغاوت اور نئے تجربات کے دعاوی سے مرعوب ہوگئے ہیں ۔
(۱۹۷۰ ، برش قلم ، ۵۹) ۔
۴۔ کچا
( ماخوذ : پلیٹس ؛ جامع اللغات) ۔