کوٹا جانا ، کوبیدہ ہونا ، پیٹ پیٹ کر ہموار کیا جانا : مار کھانا.
گولے یہ برس رہے تھے پیہم
چھت کٹتی ہے جس طرح دھما دھم
(۱۸۸۱ ، مثنوی نیرنگ خیال ، ۱۵۳)
آج بچّہ خوب کُٹے.
(۱۹۶۹ ، نوراللغات ، ۳ : ۷۳۲)
[ کُوٹنا (رک) کا لازم ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .