کہیں مومنانہ اسے دردِ دیں
کہیں کافرانہ ہوا بے یقیں
اگر اس کو کوئی اچھی چیز ملتی ہے تو وہ لاف زنی اور مسرت کا اظہار کرتا ہے اور اگر کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو غیر مومنانہ طور پر مایوس ہوجاتا ہے ۔
(۱۹۵۸ ، اسلام اور تحریک تجدد مصر میں (ترجمہ) ، ۲۳۹)
وہ کارگہ سیاست میں مومنانہ حق گوئی بے باکی کے قائل تھے ۔
(۱۹۹۷ ، قومی زبان ، کراچی ، دسمبر ، ۳۳) ۔