اصطلاحات کے بارے میں مصنف کو دوسرے طبقے کے ان اصحاب سے اتفاق نہیں ہے جو ۔۔۔۔۔ انگریزی اصطلاحوں کا سہارا ڈھونڈتے ہیں اور مثال کے طور پر (Moment) کو معیار کے بجائے مومنٹ ۔۔۔۔۔ لکھتے ہیں ۔
(۱۹۶۵ ، مادّے کے خواص (دیباچہ) ، ج) ۔
[ انگ : Moment ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .