انبیا و اولیا ، صدیقین و شہداء مومنین ملائکہ پیدا ہوئے ۔
(۱۸۴۵ ، احوال الانبیا ، ۱ : ۱۶) ۔
نماز معراج مومنین ہے ۔
(۱۸۸۷ ، خیابان آفرینش ، ۴۲) ۔
منکرین ہلاک اور مومنین کامیاب ہوتے ہیں ۔
(۱۹۲۳ ، سیرۃالنبیؐ ، ۳ : ۲) ۔
ہم رب العزت سے جملہ مومنین و مومنات کے حق میں دعائے خیر ہی کرسکتے ہیں ۔
(۱۹۹۱ ، خاکہ نما ، ۱۶۵) ۔