نساء کے معنی ہٹانے اور موخر کرنے کے ہیں لاٹھی کے ذریعہ انسان مضر چیزوں کو ہٹاتا ہے اس لیے اس کو منساۃ کہا گیا یعنی ہٹانے کا آلہ ۔
(۱۹۷۱ ، معارف القرآن ، ۷ : ۲۷۳) ۔
[ ع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .