سمندر کے پانیوں کی نمکیت میں فرق ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے ۔
(۱۹۸۵ ، رفیق طبعی جغرافیہ ، ۴۰۸)
۲۔ (کنا یۃ ً) شعر کی ملاحت ، عمدگی؛
(۱۹۸۵ ، رفیق طبعی جغرافیہ ، ۴۰۸)
شعر کی نمکیت (شعریت) صاحبان ِذوق کی جمالی جبلت محسوس کرتی ہے جو ذوق شعری کی گویا روح رواں ہوتی ہے ۔
(۱۹۹۳ ، سورج کی خدائی ، ۹)