امام شافعی سب جگہ سجدئہ سہو سلام کے پہلے کرتے ہیں بہ سبب ترجیح اون حدیثوں کے جو اس باب میں وارد ہوئی ہیں یا بوجہ ادعائے ناسخیت اور منسوخیت کے ۔
(۱۸۷۳ ، مطلع العجائب (ترجمہ) ، ۱۰۲) ۔
اس قسم کی ناسخیت کے لئے فرصت کہاں ملے ۔
(۱۹۸۶ ، ن ، م ، راشد ایک مطالعہ ، ۳۴۵) ۔