( تاریخی ا ُصول پر )


ناصِری (کس ص) صف  

۱۔ فلسطین کے شہر ناصرہ سے منسوب یا متعلق ، نصرانی نیز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک خطاب ۔
۲۔ (طب) ایک وزن کا نام ۔