استقرار حمل کے بعد امتلا وغیرہ کی کیفیت جو علامات حمل میں سے ہے.
بفضل الٰہی سمجھتی ہوں میں
یہ سب طور اروا کے ہیں اس کتئیں
( ۱۸۰۰، پنجہ آفتاب (ق) ؛ مذہب (دکنی اردو کی لغت ، ۲۸ )
[ غالباً ع : ( اری ) ( = زنبور عسل کی قے ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .