۱۔ (گلہ بانی) کم کھانے والا مویشی جو دبلا اور کمزور رہے ، کم چارو
(ا پ و ، ۵ : ۹۰) ۔
۲۔ (باورچی گری) فارسی لفظ نہ خوردن کا ہندی تلفظ، ایسا کھانا جو نہ کھایا جائے ؛ کم خوراک شخص ۔
(ا پ و ، ۳ : ۱۷۰) ۔
[ ف : نہ خوردن کا مہند ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .