۱۔ غصب کرنا ، زبردستی کسی کی چیز ہتیا لینا ، لینا ، چھیننا ؛ بس میں کرنا ، قابو کرنا ؛ چوری کرنا ، لوٹنا ، لے بھاگنا ، زبردستی اٹھا لے جانے کا عمل ۔
سیتا ہرن کی پھر گئی تصویر آنکھ میں
آنسو نہ رک سکے کسی تدبیر آنکھ میں
(۱۹۲۹ ، مطلع انوار ، ۱۰۸) ۔
۲۔(ریاضی) تقسیم کرنا ؛ تقسیم
(پلیٹس) ۔
[ س : ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .