بیاہ کے روز یہ عمامہ سر اوپر دھرنا
زین پر ہو گئی گردن تری جھک کر ہرنا
مٹھائی پکوان ایک خاص دان میں بھر کر ہرنے سے لٹکا دیا ۔
(۱۸۰۲، باغ و بہار ، ۲۴) ۔
مولا چڑھے فرس پہ محمد ﷺ کی شان سے
ترکش لگایا ہرنے پہ ، کس آن بان سے
ہرنے سے لے کے آپ نے ڈھیلی جو کی لگام
رن کی طرف رواں ہوا سیدھا وہ خوش خرام