سوسائٹی میں چرچے تھے کہ وہ اپنے موڈل سے محبت کرتا ہے ۔
(۱۹۲۳ ، نگار ، اگست ، ۱۰۶)
سابق تجربہ وہ عملی کیفیت ہوتا ہے جو شاعر کو شعر گوئی کی ترغیب دلاتا ہے اور جسے وہ اپنے سامنے یوں رکھتا ہے جیسے کوئی مصور ایک موڈل کو رکھتا ہے ۔
(۱۹۶۸ ، مغربی شعریات (ترجمہ) ، ۱۷۹)
کار کا موڈل بہت پرانا تھا ، کار زنگ آلود تھی ۔
(۱۹۷۰ ، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ) ، ۱ : ۱۲۸)
۳۔ نقل کرنے یا موازنے کے لیے بنایا ہوا معیار ۔
(۱۹۷۰ ، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ) ، ۱ : ۱۲۸)
ایسی کھری کھری سناؤں گی کہ پیرس اور افریقہ کا موڈل دھرا کا دھرا رہ جائے گا ۔
(۱۹۵۲ ، افشاں ، ۲۹۴)
اس ورکنگ موڈل میں ایسا انتظام کیا جاوے کہ والو سلنڈر کے پورٹوں پر حرکت کرسکے ۔
(۱۹۰۶ ، پریکٹیکل انجینئرز ، ۲ : ۴۲۲)