ایک قسم کا نام سینگھیا ہے اس لیے کہ یہ قسم ہرنوٹے کے سینگ سے مشابہ ہوتی ہے ۔
(۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۲ : ۳۲۸) ۔
جب وہ کام سے فارغ ہو کے لٹ پٹی پگڑی باندھ کر چلتا تو ہرنوٹا معلوم ہوتا ۔
(۱۹۷۳ ، جہان دانش ، ۲۵۰) ۔
[ ہرن + وَٹا ، لاحقہء تصغیر ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .