سب کو چاہیے کہ بہت احتیاط و نگہداشت کریں ۔
(۱۸۹۱ ، محاسن الاخلاق ، ۳۵۲) -
ان کے حقوق کی پوری نگہداشت کی جاتی ہے ۔
(۱۸۹۶ ، فلورا فلورنڈا ، ۲۶) ۔
فرائض کی ادائیگی اور حقوق کی نگہداشت بھی ہے ۔
(۱۹۱۹ ، جوہر قدامت ، ۳۵) ۔
گذشتہ ماہ سے ایک جرمن خاتون اُن کی نگہداشت کے لیے رکھی ہے ۔
(۱۹۳۷ ، اقبال نامہ ، ۱ : ۲۲۷) ۔
یہ نہایت نگہداشت کا کمرہ تھا -
(۱۹۷۰ ، قصے تیرے فسانے میرے ، ۱۲۳) ۔
آئس لینڈ کی روایات میں بچوں کی خصوصی نگہداشت بہت اہمیت رکھتی ہے ۔
(۲۰۰۱ ، آئس لینڈ ، ۴۶) ۔