برصغیر میں نو آموزوں کو دیسی زبانوں کے ذریعے فارسی سکھانے کے لیے نصابات ہوتے تھے۔
(۱۹۸۴ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۲۰ : ۴۱)۔
یہی وہ نظریات ہیں جن کا ذرائع ابلاغ کے ذریعے پرچار ہوتا رہا اور وہ تعلیمی نصابات کا حصہ بنے۔
(۱۹۸۷ ، تاریخ زبان و ادب اردو (ابتدائیہ) ، ۱۷)۔