نصاب مقرر کرنے کا فن و علم ، نصاب تیار کرنے کا کام۔
وہ ایک کامیاب استاد ، نصابیات کے نامور شارح و مترجم اور متعدد علمی کتابوں کے مصنف ۔۔۔۔۔ بھی تھے۔
(۱۹۸۷ ، اردو نامہ ، لاہور ، جنوری تا مارچ ، ۱۶۵)۔
[ نصاب (رک) + یات ، لاحقہء جمع برائے علم و فن ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .