( تاریخی ا ُصول پر )


ہُجُومی (ضم ہ ، و مع) صف  

ہجوم (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ ہجوم کا ؛ ہجوم پر مبنی ؛ غلبے یا حملے والا ؛ جارحانہ ۔