تو خدا کے ایک معبود ہونے کی شہادت دے اور نیز اس بات کی شہادت دے ۔
(۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۱ : ۹) ۔
اور نیز یہ کہ اسی طرح کے دیگر اسباب بھی پیدا کریں ۔
(۱۹۳۸ ، آئین اکبری (ترجمہ) ، ۱ ، ۱ : ۱۹) ۔
واو معروف اور واؤ مجہول کا قافیہ نیز یاے معروف اور ہاے مجہول کا قافیہ معیوب ہے ۔
(۲۰۰۳ ، اقبال کی لغوی اور لسانی بحثیں ، ۵۳) ۔