( تاریخی ا ُصول پر )


نَوَّر اللّٰہ مَرقَدَہ‘ فقرہ  

(دعائیہ عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) خدا اس کی قبر کو روشن کرے ، کسی مرحوم بزرگ کا نام لینے کے بعد کہتے ہیں ۔