( تاریخی ا ُصول پر )


نیفتھیلِین (ی مج ، سک ف ، ی مج ، ی مع) امث  

کول تار کی کشید سے تیار کیا جانے والا سفید قلمی نامیاتی مادّہ جو (کافور کی گولیوں) کیڑے مار گولیوں کی تیاری اور رنگ سازی وغیرہ میں کام آتا ہے ۔