متقی آپ ہی تقویٰ ہی شعارِ اُمرا
محو مرضات خدا شاہ و سپہ سر و علن
مضرت پہونچ نہیں سکتی ، ضرر رسانی کی قدرت معدوم ، حسن انجام متحتم ، البتہ مرضاتِ الٰہی کا اتباع مشروط ہے ۔
(۱۹۱۳ ، مضامین ابوالکلام آزاد ، ۵۰) ۔
نہ خوف اجل ہے نہ تشویش دنیا
فقط فکر مرضات ِربّ العلا ہے