نیل = ایک نیل ۱۰۰ کھرب ۔
(۱۵۳۰ ، بابر نامہ (مقالات شیرانی) ، ۲ : ۸) ۔
نو نیل ، چورانوے کھرب ، نو کھرب ، نوکروڑ ۔
(۱۸۵۶ ، علم حساب ، ۵) ۔
ٹڈیوں کی تعداد کا تخمینہ کروروں اور اربوں سے گذر کر سو (۱۰۰) کھرب یا ایک نیل ۔۔۔۔۔ کیا گیا ۔
(۱۹۵۴ ، حیوانات قرآن ، ۴۹) ۔
ہے کیوں نہیں ، نیل دس نیل ، پدم دس پدم سنکھ دس سنکھ ۔۔۔۔۔ ۔
(۱۹۸۳ ، مکالمات سقراط ، ۱۴۶) ۔