نیل انگریزی میں ناخن اور کیل کے معنوں میں مستعمل ہے اردو میں یہ بات چیت میں غیر مستعمل ہے البتہ اس کے مرکبات نیل پینٹ اور نیل برش بول چال میں آتے ہیں ۔
(۱۹۵۵ ، اردو میں دخیل یورپی الفاظ ، ۴۸۸) ۔
[ انگ : Nail ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .