بَرْقِیَہ / بَرْقِیـَہ
(فت ب ، سک ر ، کس ق ، فت ی / شد ی بفت)
صف
برقی (رک) کی تانیث
وہ ہلکے ہلکے پروں .. اور سوت کے ڈوروں کو اپنی طرف کھینچیں گی اسی کو قوت برقیہ یا گہر باوی کہتے ہیں
(۱۸۷۳ اخبار ، مفید عام ، ۱۵ جولائی ، ۳)
ماہیت مادہ کے متعلق نظریہ برقیہ.
(۱۹۱۸ تحفہ سائنس ، ۲۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .