( تاریخی ا ُصول پر )


واسطَۃُ العَقد (کس نیز سک س ، فت ط ، ضم ت ، غم ا ، سک ل ، فت ع ، سک ق) امذ  

۱۔ موتیوں کی لڑی میں بیچ کا بڑا اور بیش قیمت موتی
(جامع اللغات ؛ علمی اردو لغت) ۔
۲۔ تسبیح کا اما م نیز درمیانی شخص
(علمی اردو لغت) ۔