۱۔ واسطہ (رک) سے منسوب ، عراق کے شہر واسط سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ؛ واسط کا (باشندہ ، قلم وغیرہ) ۔
اسی شہر کے سادات واسطی کے خاندان میں سید محمود اکبر ایک بہت بڑے عالم و فاضل ، درویش اور صوفی کامل گزرے ہیں ۔
(۱۹۶۱ ، ہماری موسیقی ، ۲۲) ۔
[ واسط (علم) + ی ، لاحقۂ نسبت ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .