۱۔ ایک قسم کا سرکنڈے کا نہایت عمدہ اور مشہور قلم جو شہر واسط سے آتا اور وہیں کے جنگل میں پیدا ہوتا تھا
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ صحیفہء خوش نویساں) ۔
اسی قسم کے نیزے ایران و ہندوستان کے کئی مقامات پر پیدا ہوتے تھے ۔۔۔۔۔۔ اور واسطی جیسا نیزہ ہونے کے سبب سے واسطین قلم مشہور ہوئے ۔
(۱۹۶۳ ، صحیفہء خوش نویساں ، ۲۰۴) ۔