رک : باسی ، بسنے والا ، رہنے والا ، رہائش پذیر ، باشندہ ، بود و باش رکھنے والا ، ساکن ۔
عام خیال یہ ہے کہ بھارت واسیوں نے اپنی سرگرمیوں کو محض اس ملک تک محدود رکھا ۔
(۱۹۴۳ ، آجکل ، دہلی ، جولائی ، ۲ ، ۳ : ۲۹) ۔
[ باسی (رک) کا متبادل املا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .