مانع مستی کی دعوت میکشوں پر فرض ہے
ریش قاضی کے لئے تیار نورا ہو گیا
سنتے ہیں ہم جناں میں بے ریش ہوں گے سب لوگ
ڈاڑی پر اپنی زاہد ملوائیں آپ نورا
شاہپور نے کہا بیٹا بٹنا لاؤ میرے تمام بدن میں کتے کی بو آتی ہے ، خواجہ نے کنارے آکر نورا تیار کیا
(۱۹۰۲ ، طلسم نوخیز جمشیدی ، ۳ : ۴۰۸)