قبال نے جب پتھر سے شیشہ اور زہر سے نوشینہ (تریاق) بنانے کا دعوے کیا تو آپ مسکرائے نہیں ۔
(۱۹۶۹ ، سائنس اور فلسفہ کی تحقیق ، ۱۵)
کہیں اقبال کی خودی کا جائزہ لیتی جو پتھر سے آئینہ اور زہر سے نوشینہ بنا لیتی ہے ۔
۹۸۷ ، شاخ ہری اور پیلے پھول ، ۳۱۷)
[نوشین + ہ ، لاحقہء نسبت و صفت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .