جنگ لیو کترا سے پہلے اصول وفاقیت کی تلاش بے سود ہے ۔
(۱۹۲۷ ، تاریخ یونان قدیم (ترجمہ) ، ۲۷۵) ۔
وفاقیت ، وفاق یا فیڈریشن وہ یونین ہے جس میں شامل اکائیاں ایک مرکزی حکومت قائم کر کے اپنے کچھ اختیارات اسے سونپ دیتی ہیں ۔
(۱۹۸۴ ، فرہنگ سیاسیات ، ۴۴۵) ۔
وفاقیت کا بنیادی عنصر تقسیم اختیارات ہے ۔
(۱۹۹۹ ، پاکستان میں وفاقیت کی سیاست (ترجمہ) ، ۴) ۔