مُتَفَرّقَہ
(ضم م ، فت ت ، ف ، شد ر بکس ، فت ق)
صف
رک : متفرق ۔
جس زمین مزروعہ میں متفرقہ چاندہ ریہہ کے ہوں اس کو بھیدیا کہتے ہیں ۔
(۱۸۴۶ ، کھیت کرم ، ۹)۔
آخر میں جزئی حالات واقعات متفرقہ کے عنوان سے لکھ دیے جائیں ۔
(۱۹۱۱ ، سیرۃ النبیؐ (دیباچہ) ، ۱ : ۳) ۔
[متفرق + ہ ، لاحقہء تانیث]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .