چھ (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے کی ، ششم .
سن گیارہ سو چہتر میں اک جنگ پڑا بد ہوارہ
چھٹی جمادی الثانی کو شہ جیتا اور بھاو ہارا
( ۱۷۶۱ ، جنگ نامہ پانی پت ، ۲۵ )
نرغنہ ہوا چھٹی سے شہ مشرقین پر
ہفتم سے بند ہوگیا پانی حسین پر
( ۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۴ : ۱۹ )
جناب میں چھٹی جماعت میں ہوں
( ۱۹۶۳ ، دلی کی شام ، ۵۵۸ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .