روٹھ ہی جاتے ہو چھٹی بات میں
کیا نہ مانا تم نے جس پر ہٹ کیا
نگوڑا کیا گائے گا کچھ مسخرا پن کرتا ہوگا یا بھانڈوں کے ساتھ چھٹیاں کہتا ہوگا.
( ۱۸۹۱ ، طلسم ہوشربا ، ۵ : ۴۵۴ )
پیار محبت کے گیت ما پیا ٹپہ چھٹیاں . . . دھرتی کےسینے سے ابھرتے ہیں
( ۱۹۶۱ ، ہماری موسیقی ، ۱۴۷ )