ہمسایہ ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ پڑوس ، مکان کی قربت ؛ نزدیکی ۔
آپ نے اپنے نالائق پڑوسی کا خوب خیال رکھا اور ہمسائیگی کا خوب حق ادا کر دیا ۔
(۱۹۷۸ ، روشنی ، ۱۷۷) ۔
چین اور امریکہ کے مابین ایک طرح کی ہمسائیگی ہے ۔
(۲۰۰۴ ، تسلیمات ، ۲۴) ۔
[ ہمسایگی (رک) کا غلط املا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .