تین روز میں اتنا روپیہ . . جمع ہو اکہ انبار لگ گیا .
( ۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۱۷۱ ).
لفظوں کے انبار سے تم نے کیا نکالا.
( ۱۹۲۱، لڑائی کا گھر ، حسن نظامی ، ۳۳ ).
اف : کرنا ، لگانا ، لگنا ، ہونا .
..
[ ف ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .