وہ ایک قوم کی ریاست نہ ہو بلکہ متوافق قوموں کی ایک ریاست ہو ۔
(۱۹۳۸ ، ترجمان القرآن ، اکتوبر (جماعت اسلامی عوامی عدالت میں ، ۵۷)) ۔
کسی صورت کا حسن بنیادی طور پر اس کی وحدت میں مضمر ہے یعنی اس امر میں کہ صورت کے تمام اجزا باہم متناسب و متوافق اور مربوط ہو کر نئے واحد بن جائیں ۔
(۱۹۶۶ ، اشاراتِ تنقید ، ۲۵۲) ۔
قرآن کا اس طریقے کے ساتھ متوافق ہونا بھی ظاہر ہے ۔
(۱۹۷۲ ، معارف القرآن ، ۸ : ۷۹۶) ۔