دو متوافق اشیا ؛ (ریاضی) وہ دو چھوٹے بڑے عدد جس میں بڑا عدد چھوٹے پر پورا پورا تقسیم نہ ہو سکے لیکن دونوں کسی تیسرے عدد پر پورے تقسیم ہو جائیں
(تسہیل الفرائض ، ۲۲) ۔
[ متوافق (رک) + ین ، لاحقہء تثنیہ ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .