( تاریخی ا ُصول پر )


مُتَیَمِّم (ضم م ، فت ت ، ی ، شد م بکس) صف  

تیمّمکرنے والا ۔ متوضی کو متیمم کے پیچھے اور دھونے والے کو مسح کرنے والے کے پیچھے ۔۔۔۔۔ اقتدا درست ہے ۔
(۱۸۶۷ ، نورالہدایہ (ترجمہ) ، ۱ : ۱۱۷) ۔