مشیمیہ تاریک بھورے یا کاکریزی رنگ کا ایک پتلا نہایت ہی عروقی غشاء ہے جو کرئہ چشم کے پچھلے پانچ چھٹے کو محصور کرتا ہے ۔
(۱۹۳۴ ، عصبیات ، ۳۵۹) ۔
صلبیہ کے نیچے دوسری پرت یعنی مشیمیہ ہوتی ہے جس میں بہت سی وعائی اتصالی بافتیں ہوتی ہیں ۔
(۱۹۶۷ ، معیاری حیوانیات ، ۱ : ۱۰۶) ۔