مٹی (رک) کی تخفیف ؛ مرکبات میں بطور جزو اول مستعمل ؛ جیسے : مٹیالا ۔
چلیا تنت لے نات تھالے کھیکھیر
کیا گرو کر راک مٹ میں بکھیر
(۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، ۷۶) ۔
[ مٹی (رک) سے ماخوذ ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .