مضافات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نواحی ، مضافات ، آس پاس ، قرب و جوار ۔
قدیم شہر کے اندرونی رقبے میں جو خالی جگہیں تھیں وہاں عمارتیں تعمیر ہو گئیں اور اس کے باہربالکل نئے محلے اور مضافاتی مرکز بن گئے ۔
ّ(۱۹۶۷ ، اُردو دائرہء معارف اسلامیہ ، ۳ : ۴۶۷)
[مضافات (رک) + ی ، لاحقہء نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .