( تاریخی ا ُصول پر )


مُجاہِر (ضم م ، فت ہ) صف  

۱۔ کھلم کھلا ظاہر کرنے والا ؛ روبرو جنگ کرنے یا لڑنے والا ؛ جو قتل کرتا رہے ۔
۲۔ جلدی کرنے والا ، عجلت کرنے والا ؛ تیاریاں کرنے والا
(اسٹین گاس) ۔