۱۔ ہانکا جانا ، ہانکنا (رک) کا لازم ، بھاگنا ، دور ہونا ، ہٹنا ۔
ان کو جس لاٹھی سے ہانک دو ہنک جائیں گے ۔
(۱۹۵۶ ، آگ کا دریا ، ۷۰۱) ۔
۲۔ بولنا ، آواز نکالنا ، ہنکارا بھرنا ۔
چوروں نے ۔۔۔۔۔ سارا گھر اچھی طرح موسا کوئی نہ ہنکا ۔
(۱۸۷۳ ، تہذیب النسا ، ۲۲)
[ ہنکانا (رک) کا لازم ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .