عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والے یا رہنے والے لوگ ، قیام پذیر
ان کی خانقاہ ۔۔۔۔۔ میں مقیمین اور زائرین کے رہنے کے لیے الگ الگ جگہیں ہیں ۔
(۰۷۹۱ ، اردو دائرئہ معارف اسلامیہ ، ۵ ، ۵۹)
] مقیم (رک) + ین ، لاحقہء جمع [
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .