آشکارا کرنے والا ، بھید کھولنے والا ، کشف کے ذریعے امور غیبی ظاہر کرنے والا (کوئی ولی وغیرہ)
اب اس جزو زماں میں ایسا مکاشف صحیح کم کسی اہل کمال سے اتفاق ہوا ہے ۔
(۶۴۸۱ ، تذکرۂ اہل دہلی ، ۵۷)
چونکہ حضورمکاشف عالم تھے فوراً میرے اس خطرہ سے واقف ہوگئے ۔
(۲۵۹۱ ، تاریخ مشائخ چشت ، ۹۸۲)
] ع : (ک ش ف) [
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .