اسی دوران گنگا نامی طیارہ اغوا کرکے لاہور لایا گیا اور جناب بھٹو نے ہائی جیکرز کو مسئلہ کشمیر کا ہیرو بنا دیا ۔
(۱۹۸۶ ، سندھ کا مقدمہ ، ۵۳) ۔
کچھ دیر بعد معاون پائلٹ جو ہائی جیکرز کے ہاتھوں پہلے ہی زخمی ہو چکا تھا بے ہوش ہو گیا ۔
(۲۰۰۶ ، داستاں کہتے کہتے ، ۲۶۰) ۔