جو نیک ہیں کرتے ہیں بروں سے بھی بھلائی
مظلومی بھی دکھلا کے شجاعت بھی دکھائی
معدومی باطل کی ہے مظلومی حق شرح
یہ فیصلہ ہے بارگہِ لم یزلی کا
مظلومی اور شقاوت کے اس غیر معمولی ڈرامے میں کوئی مسیحا ، کوئی حسینؓ نظر نہیں آئے ۔
(۱۹۷۴ ، ممتاز شیریں ، ظلمت نیم روز ، ۲۷) ۔